Posts

Showing posts from February, 2020

PRAYER AND ZIKR

وَرَفَعنَا لَکَ ذِکرَک -  And We have raised you to 4: 6  Let's just look at this little verse if only from this point of view what does it mean ...  A Muslim reads at least 42 rak'ats a day.  That is, twenty-one greetings and forty-two prayers are sent by only one Muslim in one day.  If the average age of a Muslim is also assumed to be fifty years, then it is 18250 days.  That is, a Muslim sends three hundred and fifty thousand salutations and seven hundred thirty-six thousand five hundred times in his prayers alone.  In addition to the prayers which are sent, greetings are also in addition.  And now it is only a Muslim's account.  At present there are around one billion Muslims in the world.  What if I multiply seven million sixty five thousand five hundred billion?  و ۔رَفَعَنَا لَكَ ذِرَك۔  The talk is not over yet.  This is only an account of the Muslims who are currently on earth.  The number of Muslims w...
وَرَفَعنَا لَکَ ذِکرَک – اور ہم نے اپکا ذکر بلند کر دیا ٩٤:٤  آیئے صرف اس ایک چھوٹی سی  آیت کواگر  صرف اس نظریے سے ہی دیکھیں آخر اس کا مطلب ہے کیا...  ایک مسلمان دن میں کم از کم 42 رکاتیں پڑھتا ہے ۔ یعنی اکیس سلام اور بیالیس درود صرف ایک مسلمان ایک دن میں بھیجتا ہے ۔ اگر ایک مسلمان کی اوسط عمر پچاس سال بھی فرض کی جائے تو یہ 18250 دن بنتے ہیں ۔ یعنی ایک مسلمان اپنی زندگی کی صرف نمازوں میں تین لاکھ تراسی ہزار دو سو پچاس مرتبہ سلام اور سات لاکھ چھیاسٹھ ہزار پانچ سو مرتبہ درود بھیجتا ہے ۔ نمازوں کے علاوہ جو درود و سلام بھیجے جاتے ہیں وہ اس کے علاوہ ہیں ۔ اور ابھی یہ صرف ایک مسلمان کا حساب ہے ۔ اس وقت دنیا میں سوا ارب کے قریب مسلمان ہیں ۔   اگر میں سات لاکھ چھیاسٹھ ہزار پانچ سو کو سوا ارب سے ضرب دوں تو جواب کیا آئے گا ؟ وَرَفَعنَا لَکَ ذِکرَک بات ابھی ختم نہیں ہوئی ۔ یہ صرف ان مسلمانوں کا حساب ہے جو اس وقت روئے زمین پر موجود ہیں ۔ پچھلے 1400 سو سالوں میں جو مسلمان گزر گئے ان کا حساب ابھی باقی ہے ۔ مگر بات یہاں بھی ختم نہیں ہوتی ۔ ﷲ تعالیٰ قرآن ...